شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی سکینڈل انکوائری رپورٹ چیلنج کر دیSugar Mills Association Challenges Chinese Scandal Inquiry Report

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت (17) ملز مالکان نے چیلنج کر دیا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت (17) ملز مالکان نے چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی رپورٹ اسلام ا?باد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی درخواست چیلنج کرنے والوں میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے اور ق لیگی ایم این اے مونس الہٰی وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی کی ملز پٹیشنرز میں شامل ہیں۔
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
English Translation:-
ISLAMABAD: The report of the Chinese Scandal Inquiry Commission has been challenged by 17 mill owners, including the Pakistan Sugar Mills Association. According to details, owners of 17 mills, including Pakistan Sugar Mills Association, have challenged the report of the Chinese Scandal Inquiry Commission in the Islamabad High Court. K's son and PML-Q MNA Monis Elahi, brother of Federal Minister Khusro Bakhtiar, are among the petitioners.

Comments

Popular posts from this blog

عالمی فوڈ ایمرجنسی کا خطرہ ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے خبردار کردیا UN Secretary-General warns of threat of global food emergency

ایف-16 لاپتا’ ہونے کا جعلی اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش Fake screenshot of missing F-16 circulating on social media