عالمی فوڈ ایمرجنسی کا خطرہ ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے خبردار کردیا UN Secretary-General warns of threat of global food emergency

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے پیش آنے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فوری اقدامات نہ کئے گئے تو جلد عالمی فوڈ ایمرجنسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس فوڈ سیکیورٹی کے لئے خطرہ ہے۔ صورتحال سے نمٹنے کے لئے فوری اقدامات نہ کئے گئے تو جلد عالمی فوڈ ایمرجنسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ فوڈ ایمرجنسی کے طویل المدت اثرات ہوں گے ہمارا فوڈ سسٹم ناکامی کی طرف جارہا ہے کورونا کے باعث صورتحال بدتر ہورہی ہے جن ممالک میں وافر مقدارمیں غذائی اشیا ہیں ان کی فوڈ سپلائی چین بھی متاثر ہوسکتی ہے پریس بریفنگ میں بتایا کہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں (82) کروڑ سے زیادہ لوگ خوراک کے حصول سے قاصر ہیں  اور تقریبا دو ارب افراد غذائی قلت  کا شکار ہیں جبکہ دو سو سے زیادہ بیماریاں خوراک کے ذریعے پھیل رہی ہیں.اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کورونا کی وبا کے نتیجے میں مزید چار کروڑ نوے لاکھ افراد غربت کا شکار ہو جائیں گےاس لیے غذائی قلت کے عالمی بحران سے نمٹنے اور انتہائی غریب اور کمزور طبقے کو بھوک کے خطریسے بچانے کے لیے فوری اقدامات اٹھانا ضروری ہیںواضح رہے دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ13723 ہوگئی جبکہ  کورونا کیسز کی تعداد 73 لاکھ 23 ہزار872 ہے اورصحت یاب مریضوں کی تعداد 36 لاکھ4381 ہے۔ ٹریفک حادثات میں 2 خواتین سمیت 3 موٹرسائیکل سوار جاںبحق
ٹریفک حادثات میں 2 خواتین سمیت 3 موٹرسائیکل سوار جاںبحق-
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
English Translation:-
UN Secretary-General Antonio Guterres has warned that a global food emergency could be imminent if immediate steps are not taken to address the Corona virus. UN Secretary-General Antonio Guterres said in a statement that the corona virus is a threat to food security. If immediate steps are not taken to address the situation, we will soon face a global food emergency. Antonio Guterres said that the food emergency will have long-term effects. Our food system is heading towards failure. Food supply chains in countries with abundant food supplies could also be affected, he said at a press briefing. More than 200 diseases are being spread through food. The UN Secretary-General said the Corona epidemic would push 49 million more people into poverty, so the global food crisis was acute and extreme. It is important to take immediate steps to protect the poor and vulnerable from the risk of starvation. 3 motorcyclists including 2 women killed in traffic accidents 3 motorcyclists, including 2 women, killed in traffic accidents

Comments

Popular posts from this blog

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی سکینڈل انکوائری رپورٹ چیلنج کر دیSugar Mills Association Challenges Chinese Scandal Inquiry Report

ایف-16 لاپتا’ ہونے کا جعلی اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش Fake screenshot of missing F-16 circulating on social media