رشی کپور کی موت نے چار دہائی پر مشتمل نیتو سنگھ کے ساتھ ان کی لو اسٹوری کا خاتمہ کر دیا.Rishi Kapoor's death ended his love story with Neto Singh for four decades
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ گیت ہے جو ہر ساز پر بجایا نہیں جا سکتا رشی کپور اور نیتو سنگھ کی جوڑی بھی ایسی ہی محبت کرنے والوں کی ایک جوڑی تھی جو کہ نہ صرف اسکرین پر دیکھنے والوں کو حسین ترین لگتی تھی بلکہ حقیقی زندگی میں بھی ان کی کیمسٹری نے چار دہائیوں تک اس دنیا کو مسحور کیے رکھا اور بالآخر اس داستان کا ایک فرد رشی کپور (30) اپریل (2020) کو لیوکیمیا کے موذی مرض کے سبب نیتو سنگھ کا خاموشی سے ہاتھ چھڑا کر ہمیشہ کے لیے جدا ہو گیا-
محبت کی اس داستان کا آغاز بہت ہی مختلف انداز میں ہوا جب ستر کی دہائی میں فلم بوبی کی مقبولیت نے رشی کپور کو راتوں رات اسٹار بنا دیا تھا- مگر اپنی کم عمری کے سبب وہ اپنے اسٹار ڈوم کو بہت ساری گرل فرینڈ بنانے اور ہنسی مذاق میں گزارنے کے لیے استعمال کر رہے تھے جب کہ ان کے مقابلے میں نیتو سنگھ کے اوپر ان کی والدہ کی سختی بہت زیادہ تھی اس وجہ سے وہ صرف اپنے کام سے کام رکھنے والی اداکارہ تھیں-
محبت کی اس داستان کا آغاز بہت ہی مختلف انداز میں ہوا جب ستر کی دہائی میں فلم بوبی کی مقبولیت نے رشی کپور کو راتوں رات اسٹار بنا دیا تھا- مگر اپنی کم عمری کے سبب وہ اپنے اسٹار ڈوم کو بہت ساری گرل فرینڈ بنانے اور ہنسی مذاق میں گزارنے کے لیے استعمال کر رہے تھے جب کہ ان کے مقابلے میں نیتو سنگھ کے اوپر ان کی والدہ کی سختی بہت زیادہ تھی اس وجہ سے وہ صرف اپنے کام سے کام رکھنے والی اداکارہ تھیں-
ان دونوں کے درمیان صرف ایک چیز مشترک تھی کہ رشی کپور اپنی تمام گرل فرینڈ کے قصے نیتو سنگھ کو سناتے تھے اور ہر بریک اپ کے بعد انہی کے کاندھوں پر سر رکھ کر روتے تھے. اس موقع پر جدائی نے ان کی محبت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا- جب رشی کپور اپنی فلم بارود کی شوٹنگ کے لیے پیرس گۓ وہاں جا کر انہوں نے نیتو سنگھ کو اتنا مس کیا کہ بے ساختہ ایک ٹیلی گرام بھجوا دیا جس میں لکھا کہ یہ سکھنی بہت یاد آرہی ہے۔ یہ ٹیلی گرام اس جوڑے کی محبت کی پہلی سیڑھی ثابت ہوا-
مگر کھلنڈرے رشی کپور نے محبت کو تو قبول کر لیا مگر شادی کی ذمہ داری اٹھانے کے لیے تیار نہ تھے جب کہ نیتو سنگھ جو کہ خود بھی بہت کم عمر تھیں بری طرح رشی کی محبت میں گرفتار تھیں اور بلاآخر پانچ سال کے محبت کے اس سفر کے بعد ان جوڑے نے اپنی دوستی اور محبت کو ایک مضبوط رشتے میں بدلنے کا فیصلہ کر لیا-
مگر کھلنڈرے رشی کپور نے محبت کو تو قبول کر لیا مگر شادی کی ذمہ داری اٹھانے کے لیے تیار نہ تھے جب کہ نیتو سنگھ جو کہ خود بھی بہت کم عمر تھیں بری طرح رشی کی محبت میں گرفتار تھیں اور بلاآخر پانچ سال کے محبت کے اس سفر کے بعد ان جوڑے نے اپنی دوستی اور محبت کو ایک مضبوط رشتے میں بدلنے کا فیصلہ کر لیا-
ان کی شادی دونوں خاندانوں کی باہمی مشاورت سے ہوئی اور اس شادی کا سب سے بڑا نقصان بالی وڈ کو ہوا کیوں کہ منگنی کے اعلان کے ساتھ ہی نیتو سنگھ نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا- کچھ لوگوں کا یہ کہنا تھا کہ ان کو رشی کپور نے انڈسٹری چھوڑنے کا کہا جب کہ اس حوالے سے نیتو سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ پانچ سال کی عمر سے انڈسٹری میں کام کر رہی تھیں 21 سال کی عمر میں جب انہوں نے شادی کا فیصلہ کیا تو اس وقت تک وہ اس انڈسٹری کا ہر روپ دیکھ چکی تھیں- وہ شہرت اور دولت کے عروج پر تھیں اس لیے ان کی اب اور کوئی خواہش نہ تھی اس وجہ سے انہوں نے گھریلو زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔
محبت کے اس سفر میں اس جوڑے کے ساتھ ایک بیٹا اور بیٹی بھی شامل ہو گئے بیٹی کو انہوں نے شوبز سے دور ہی رکھا جب کہ ان کا بیٹا رنویر کپور اپنے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس وقت صف اول کے اداکار ہیں-
محبت کے اس سفر میں اس جوڑے کے ساتھ ایک بیٹا اور بیٹی بھی شامل ہو گئے بیٹی کو انہوں نے شوبز سے دور ہی رکھا جب کہ ان کا بیٹا رنویر کپور اپنے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس وقت صف اول کے اداکار ہیں-
گزشتہ سال جب رشی کپور کو ڈاکٹروں نے لیوکیمیا میں مبتلا ہونے کا بتایا تو اس کے علاج کے لیےوہ ایک سال تک امریکہ میں رہے جہاں نیتو سنگھ نے ان کے ساتھ ہر ہر پل اپنی محبت سے ان کا حوصلہ بڑھایا- یہاں تک کہ آخری لمحوں میں بھی وہ ان کے ساتھ تھیں مگر رشی کپور کی موت نے انہیں تنہا کر دیا-
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
English Translation:-
There are some special hearts for love. This is a song that cannot be played on every instrument. The duo of Rishi Kapoor and Neto Singh was also a pair of such lovers who not only seemed the most beautiful to the viewers on the screen. In fact, even in real life, his chemistry fascinated the world for four decades, and finally one of the characters in the story, Rishi Kapoor (April 30, 2020) quietly released Neto Singh due to leukemia. Separated forever This love story began in a very different way when the popularity of the movie Bobby in the seventies made Rishi Kapoor an overnight star - but due to his young age he made his Star Dome a lot of girlfriends and laughed. She was used to joking when her mother was more strict with Neto Singh than she was, so she was just a self-employed actress. The only thing they had in common was that Rishi Kapoor used to tell all his girlfriend stories to Neto Singh and after each break up he would put his head on her shoulders and cry. On this occasion, the separation played an important role in enhancing their love. When Rishi Kapoor went to Paris to shoot his film Barood, he missed Neto Singh so much that he sent a fake telegram in which he wrote: I miss this Sukhni very much. This telegram proved to be the first step in the couple's love. But the actor Rishi Kapoor accepted the love but was not ready to take the responsibility of marriage while Neto Singh who himself was very young was badly in love with Rishi and finally after five years of love. After the trip, the couple decided to turn their friendship and love into a strong relationship. Their marriage took place in consultation with both the families and the biggest loss of the marriage was to Bollywood as soon as the engagement was announced, Neto Singh decided to leave the film industry - some people said that he Rishi Kapoor asked to quit the industry while Neto Singh said that she had been working in the industry since the age of five when she decided to get married at the age of 21. She had seen every form - she was on the rise of fame and wealth so she had no desire anymore so she decided to live a domestic life. The couple was joined by a son and a daughter in this love journey. They kept their daughter away from showbiz while their son Ranveer Kapoor is now a leading actor following in his father's footsteps. Last year, when Rishi Kapoor was diagnosed with leukemia by doctors, he stayed in the United States for a year for treatment, where Neto Singh encouraged him with his love every moment - even at the last minute. She was with him too but Rishi Kapoor's death left her alone.
Comments
Post a Comment