میری کمپنی کے شیئرز بہت مہنگے ہیں ٹیسلا کے سی ای او ایلن مسک نے یہ ٹویٹ کیا تو ان کی کمپنی کا چند ہی منٹوں میں کیا حال ہوا. .Shares of my company are very expensive. Tesla CEO Alan Musk tweeted this: What happened to his company in a few minutes?

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) بجلی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی "ٹیسلا" کے سی ای او ایلن مسک کے ایک ٹویٹ سے کمپنی کے شیئرز کی مالیت 12 فیصد کم ہوگئی۔
ٹیسلا کے سی ای او ایلن مسک نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا " ٹیسلا کے شیئرز بہت مہنگے ہیں۔" جمعہ کے روز ان کے یہ ٹویٹ کرتے ہی کمپنی کے شیئرز کی مالیت تیزی سے گرنا شروع ہوگئی اور چند ہی منٹوں میں شیئرز کی مالیت 12 فیصد تک نیچے چلی گئی۔
سی این بی سی کے مطابق ایلن مسک کے ٹویٹ سے پہلے ٹیسلا کے ایک شیئر کی مالیت 760 اعشاریہ 23 ڈالر تھی جو کم ہو کر 716 اعشاریہ 64 ڈالر رہ گئی ہے۔
---------------------------------------------------------------------------------
---------------------------------------------------------------------------------
English Translation:-
NEW YORK (Daily Pakistan Online) - Alan Musk, CEO of Tesla, a US company that makes electric vehicles, has lost 12 percent of its value. "Tesla's shares are very expensive," Tesla CEO Alan Musk said in a tweet. As soon as he tweeted this on Friday, the value of the company's shares began to fall sharply and in a few minutes the value of the shares fell to 12%. According to CNBC, before Alan Musk's tweet, Tesla's share price was 7 760.23, which has dropped to 16 716.64.

Comments

Popular posts from this blog

عالمی فوڈ ایمرجنسی کا خطرہ ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے خبردار کردیا UN Secretary-General warns of threat of global food emergency

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی سکینڈل انکوائری رپورٹ چیلنج کر دیSugar Mills Association Challenges Chinese Scandal Inquiry Report

ایف-16 لاپتا’ ہونے کا جعلی اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش Fake screenshot of missing F-16 circulating on social media